ایران کے مذہبی سکالر ڈاکٹربہادر  علی زیدی کے اعزاز میں ظہرانہ

  ایران کے مذہبی سکالر ڈاکٹربہادر  علی زیدی کے اعزاز میں ظہرانہ

  

لاہور(پ ر)انجمن غلامان ابو ذر غفاری سبزاہ زار کی جانب سے ایران سے آئے معروف مذہبی اسکالر،علامہ ڈاکٹر بہاد ر علی زید ی قمی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں اظہر زیدی،عامر حسین ہاشمی،آغا علی حسنین مہدوی،اسلم علی ورک،مہدی علی،افضال عابدی،اسد علی،سراج عابدی،میثم،زین علی سمیت دیگر نے شرکت کی۔علامہ بہادر علی زیدی کا کہنا تھا کہ اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت ہے۔

قیام امن ملکی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے،شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں ان میں فاصلے پیدا کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -