پروفیسر ڈاکٹر ممتاز سالک منصورہ ڈگری لاہور کے پرنسپل مقرر

پروفیسر ڈاکٹر ممتاز سالک منصورہ ڈگری لاہور کے پرنسپل مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پروفیسر ڈاکٹر ممتاز سالک منصورہ ڈگری لاہور کے پرنسپل مقرر، ڈائریکٹر سید مودودی انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر پروفیسر شبیر احمد منصوری نے منظوری دے دی۔ ممتاز سالک پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ہیں اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ رہے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی سے مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد سید مودودی انسٹی ٹیوٹ سے منسلک ہو گئے تھے ڈاکٹر پروفیسر شبیر منصوری نے ان کی شاندار کارکردگی اور اعلیٰ صلاحیتوں کی وجہ سے انہیں اب منصورہ ڈگری کالج میں پرنسپل کی ذمہ داری دی گئی ہے۔