طالب علم کا اعزاز

  طالب علم کا اعزاز

  

لاہور(پ ر) میٹرک کے سالانہ امتحان میں سپرنٹنڈنٹ انویسٹی گیشن برانچ پنجاب چودھری عرفان حمید کی بیٹی وجیہہ عرفان نے 1035 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔ وجیہہ عرفان لندن اکیڈمی پلانز سکول شاد باغ کیمپس لاہور کی طالبہ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -