گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے کل کی پرائس کنٹرول کی رپورٹ جاری کردی۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ 448 مقامات کی چیکنگ کی گئی  اور 43 خلاف ورزیاں پائی گئیں اور 53 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر دانش افضال نے سبزی و فروٹ منڈیوں میں پرائس کنٹرول پر سخت کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایات کر رکھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کی سخت مانیٹرنگ کریں.

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -