حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے حوالے سے اجلاس،تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے حوالے سے اجلاس،تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی زیر صدارت حضرت امام حسین ؓ کے چہلم سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس ڈی سی آفس لاہور میں  ہوا.اجلاس میں لائسنس ہولڈرز، سید آغا قزلباش، جلوس منتظمین اور آلائیڈ محکموں کے افسران نے شرکت کی. اجلاس میں حصرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر درپیش مسائل اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -