چین کے یوم آزادی پر تقریب کا انعقاد کریں گے،فدا حسین

  چین کے یوم آزادی پر تقریب کا انعقاد کریں گے،فدا حسین

  

لاہور (سٹی رپورٹر) چائنہ کے یوم آزادی پر پاک چائنہ بزنس کمیونٹی بھرپور جشن اور خوشی منائے گی۔ چائنہ کی پاکستان میں بسنے والے عوام کیساتھ محبت کا تعلق کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ چینی عوام کے اہم اور قومی دن پر ان کی آزادی کی خوشیوں میں شریک ہونے کیلئے  پاک چائنہ بزنس کمیونٹی پروقار تقریب کا انعقاد کرے گی  ان خیالات کا اظہارپی سی بی سی کے چیئرمین حاجی فدا حسین نے ایک بیان میں کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -