امریکہ، سر ڈھانپنے پر والی بال کھلاڑی نااہل قرار

  امریکہ، سر ڈھانپنے پر والی بال کھلاڑی نااہل قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نیویارک (این این آئی)امریکہ میں سر ڈھانپنے پر والی بالی کی کھلاڑی کو نااہل قرار دے دیا گیا۔یہ معاملہ امریکی ریاست ٹینیسی میں ہائی اسکول کے ایک والی بال میچ کے دوران سامنے آیا۔نجاح عقیل نامی کھلاڑی کو سر ڈھانپنے پر میچ سے نا اہل قرار دے دیا گیا اس حوالے سے نجاح عقیل نے کہا کہ وہ فیصلے پر حیران اور غصے میں ہیں۔


انہوں نے کہاکہ انھوں نے اس سے پہلے ایسا اصول کبھی نہیں سنا۔