طلال چودھری نے جھوٹ بولا، تنظیم سازی کیلئے نہیں گئے، کمیٹی رپورٹ

 طلال چودھری نے جھوٹ بولا، تنظیم سازی کیلئے نہیں گئے، کمیٹی رپورٹ

  

 لاہور(جنرل رپورٹر)طلال چودھری نے جھوٹ بولا، تنظیم سازی کیلئے نہیں گئے تھے مسلم لیگ ن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنی رپورٹ راناثناء اللہ کو جمع کروا دی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طلال چوہدری تنظیم سازی کے سلسلے میں عائشہ رجب علی کے گھر نہیں گئے تھے طلال چوہدری ایم این اے عائشہ رجب کے بلوانے پر گئے تھے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طلال چوہدری نے تنظیم سازی کاجھوٹ بولا طلال چوہدری کاجھگڑا عائشہ رجب علی ہی سے تھا طلال چوہدری کا ایم این اے عائشہ رجب کے بھائی سے جھگڑا ہوا۔

کمیٹی رپورٹ جمع

مزید :

صفحہ اول -