شہبازشریف کی گرفتاری، اپوزیشن کی پنجاب اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع  

    شہبازشریف کی گرفتاری، اپوزیشن کی پنجاب اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے ...

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ(ن کے) صدر میاں شہباز شریف کی گرفتاری کو اٹھانے کے لئے اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادی ہے مسلم لیگ ن کے 4 رکنی وفد نے ریکوزیشن اسمبلی کے ڈی جی پارلیمانی افیئرز عنایت اللہ لک کو جمع کروائی ہے  ریکوزیشن جمع کروانے والے (ن) لیگ کے وفد میں سمیع اللہ خاں،خلیل طاہر سندھو، ملک وارث کلو اور ذیشان رفیق شامل تھے ریکوزیشن میں اپوزیشن نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری، امن و امان اور مہنگائی کو ایشوز کو بنیاد بنایا گیا ہے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر اسمبلی رولز کے مطابق سپیکر چوہدری پرویز الٰہی 14 روز کے اندر اجلاس بلانے کے پابند ہیں۔

ریکوزیشن جمع

مزید :

صفحہ اول -