حکومت نے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز مسترد کردی

  حکومت نے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز مسترد کردی

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حکومت نے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز مسترد کردی۔   میڈیارپورٹس  کے مطابق حکومت نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کی احتساب بیورو کی تجویز مسترد کردی۔ نیب نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز دی تھی۔ وزارت قانون وانصاف کا کہنا تھا کہ ترمیم کیلئے ٹھوس وجوہات پیش نہیں کی گئیں، تینوں عہدوں کی مدت ملازمت دیگر خودمختار اداروں کے سربراہان کے مطابق ہے، دیگر اداروں سے ہم آہنگی پر مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہو سکتی۔

 چیئرمین نیب

مزید :

صفحہ اول -