چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی

  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کی گزشتہ روزکاز لسٹ کینسل کر دی گئی جس کے باعث موٹر وے پر خاتون سے بداخلاقی کے واقعہ پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل،نارووال روڈ کی تعمیر اورڈی پی او نارووال،آر پی او گوجرانوالہ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی۔

کازلسٹ کینسل

مزید :

صفحہ آخر -