نومنتخب مرکزی چیئرمین ہوپ و دیگر آج حلف اٹھائیں گے

  نومنتخب مرکزی چیئرمین ہوپ و دیگر آج حلف اٹھائیں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ) کی سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا نومنتخب مرکزی چیئرمین ہوپ پاکستان اور سینئر وائس چیئرمین نومنتخب زونلز چیئرمین اور ایگزیکٹو ممبران اے جی ایم میں حلف اٹھائیں گے جنرل کونسل کے اجلاس سے پہلے مرکزی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس ہو گا جس میں چیئرمین ہوپ شاہدرفیق نو منتخب، چیئرمین یاور عباس ممدانی کو اختیارات منتقل کریں گے اے جی ایم دوپہر دو بجے اسلام آباد ہوٹل اسلام آباد کے شیشہ محل ہال میں ہو گی جنرل کونسل کے اجلاس میں ملک بھر سے ایگزیکٹو ممبران کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ 

حلف

مزید :

صفحہ آخر -