سینیٹر فیصل جاوید کا اپوزیشن کے  جلسہ کا خیر مقدم، کنٹینر کی پیشکش 

سینیٹر فیصل جاوید کا اپوزیشن کے  جلسہ کا خیر مقدم، کنٹینر کی پیشکش 

  

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپوزیشن کے جلسہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کنٹینر کی پیشکش کر دی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اپوزیشن کے جلسہ کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں، کنٹینر کی ضرورت ہوتووہ بھی حاضر ہے مگر این آر او نہیں ملے گا۔فیصل جاوید نے کہا کہ اپوزیشن نے پہلے بھی جلسے کیے اور پورا زور لگایا، عوام اپوزیشن کیساتھ نہیں نکلی کیونکہ عوام ان سے دور نکل گئی ہے۔

سینیٹر فیصل جاوید

مزید :

صفحہ آخر -