ایفیڈرین کوٹہ کیس، موسیٰ  گیلانی سمیت ملزمان کیخلاف  دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

ایفیڈرین کوٹہ کیس، موسیٰ  گیلانی سمیت ملزمان کیخلاف  دائر درخواست پر فیصلہ ...

  

 اسلام آباد (این این آئی)انسداد منشیات عدالت نے موسیٰ گیلانی و دیگر کے خلاف ایفیڈرین کوٹہ کیس میں اے این ایف کی دائردرخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا کیس کی سماعت ڈیوٹی جج واجد علی خان نے کی اے این ایف کی جانب سے ملزمان پر فردجرم میں ترمیم کیلئے درخواست دائر کر دی گئی اے این ایف کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا گیا شریک ملزم عنصر فاروق کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کیلئے اے این ایف نے درخواست دائر کردی اے این ایف درخواست کے مطابق عنصر فاروق کے 6 بینک اکاونٹس منجمدکرنے کی اجازت دی جائے۔

فیصلہ محفوظ 

مزید :

صفحہ آخر -