الیکشن کمیشن،فریال تالپور کیخلاف  نااہلی کی درخواست پر سماعت  بغیر کارروائی کے ملتوی 

 الیکشن کمیشن،فریال تالپور کیخلاف  نااہلی کی درخواست پر سماعت  بغیر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی کی رہنما رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی   فریال تالپور کے خلاف درخواست پر سماعت فل بنچ کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی فریال تالپور کے وکیل نے فل بنچ کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کر دی الیکشن کمیشن ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر مصروفیت کے باعث دستیاب نہیں تھے تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی ارسلان تاج،رابعہ اظفر نے فریال تالپور کی نااہلی کی درخواست دائر کی 
سماعت ملتوی 

مزید :

صفحہ آخر -