گلشن اقبال میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں  

   گلشن اقبال میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں  

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے گلشن اقبال ٹاون میں انسداد تجاوزات سیل نے کارروائی کرتے ہوئے فٹ پاتھ کلیئر کردیئے۔گلشن اقبال بلاک 10 اور 17 میں 100سے زائد تجاوزات کا خاتمہ کر کے فٹ پاتھ کلیئر کرا دیئے گئے۔رنگون والا ہال سے کوکن گراونڈ تک سڑک کنارے قائم کیبن، اسٹالز اور ہوٹل کا سامان ضبط کر لیا گیا۔ 

مزید :

صفحہ آخر -