ملتان: تعلیم یافتہ‘ بے روز گار نوجوانوں سے  لانسنگ کیلئے 5 اکتوبر تک درخواستیں طلب

   ملتان: تعلیم یافتہ‘ بے روز گار نوجوانوں سے  لانسنگ کیلئے 5 اکتوبر تک ...

  

 ملتان(سٹی رپورٹر) حکو مت پنجا ب کی ہدایت پر پنجاب انفا رمیشن ٹیکنا لو جی بورڈ کے ای روزگا ر پروگرام کے تحت (بقیہ نمبر53صفحہ 6پر)

ملتان کے تعلیم یا فتہ اور بے روزگا رنوجوا نو ں سے فری لا نسنگ کے لیے 05 اکتو بر تک درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ملتان میں ای روزگا ر سنٹرزبہا ء الدین ز کریا یو نیورسٹی اور انسٹیٹیو ٹ آ ف انجیئرنگ اینڈٹیکنالوجی این ایف سی میں داخلے کے لیے  ویب سائٹ پربھی  اپلا ئی کر سکتے ہیں۔امیدوار کے لیے 16 سالہ تعلیم، آ ن لا ئن ٹیسٹ دینا اور 35 سال سے کم عمر ہو نا ضروری ہے۔ ای روزگا ر پروگرام کے تحت پاکستان کے ٹا پ فری لا نسرز سے ٹر یننگ، گرافک ڈ یزائننگ،ڈ یجیٹل ما ر کیٹنگ،پر و فا ئل بنانے اور کا م لینے کی ٹر یننگ،3 ماہ کی ٹریننگ کی تکمیل پر اسنا د بھی دی جا ئیں گی۔

طلب / درخواستیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -