شیخ حیدر کا یزمان تبادلہ‘ عمران عارف  سیال ایس ڈی پی او مظفر آباد تعینات

شیخ حیدر کا یزمان تبادلہ‘ عمران عارف  سیال ایس ڈی پی او مظفر آباد تعینات

  

 ملتان (وقا ئع نگار) آئی جی پنجاب نے دو پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر37صفحہ 7پر)

آئی جی پنجاب انعام غنی نے ایس ڈی پی مظفر آباد شیخ حیدر حسین کو ایس ڈی پی او یزمان بہاولپور تعینات کیا ہے جبکہ ایس ڈی پی او یزمان بہاولپور عمران عارف سیال کو ایس ڈی پی او مظفر آباد تعینات کردیا گیا ہے جن کے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے اپنی حاضری کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کیئے گئے ہیں۔

تعینات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -