گرجا گھروں کی سکیورٹی بہتر کرنے کا حکم

گرجا گھروں کی سکیورٹی بہتر کرنے کا حکم

  

 رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے اضلاع کی ضلعی حکومتوں اورپولیس (بقیہ نمبر41صفحہ 7پر)

حکام کوہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں واقع چرچوں کی سیکورٹی فول پروف بنائی جائے جس کے تحت تمام گاڑیوں کی چیکنگ، واک تھروگیٹس، اضافی نفری اورمیٹل ڈیٹیکٹرسے تلاشی یقینی بنائی جائے اسی طرح ہرقسم کی پارکنگ500گزدور رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے احکامات پرعملدرآمدنہ کرنے والی ضلعی حکومتوں اورپولیس افسران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

عملدرآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -