فراڈ سکینڈل: سابق انچارج لینڈ  ریکارڈ سنٹر یزمان آج پھر طلب  مزید حقائق سامنے آنے کا امکان

 فراڈ سکینڈل: سابق انچارج لینڈ  ریکارڈ سنٹر یزمان آج پھر طلب  مزید حقائق ...

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) لینڈریکارڈ سنٹر یزمان فراڈ سیکنڈل بے نقاب ہونے پر ایڈیشنل کمشنر نے انچارج لینڈریکارڈ (بقیہ نمبر45صفحہ 7پر)

رفاقت علی کوآج طلب کرلیاہے تفصیل کے مطابق لینڈریکارڈ سنٹریزمان کے سابق انچارج رفاقت علی نے ملی بھگت کرکے اپنے پورے خاندان کے نام پرجعلی احاطے الاٹ کرائے تھے اوراپنے بھائی کونمبردار بنوانے اوراسے اسٹامپ فروشی کالائسنس بھی بنوارہاتھاکہ میڈیاکے انکشاف پرڈی جی لینڈریکارڈ پنجاب نے انچارج لینڈریکارڈ سنٹریزمان رفاقت علی کومعطل کرکے لاہورطلب کرلیاتھاادھرکمشنر بہاولپورکے حکم پرایڈیشنل کمشنر ریونیو خالد مہرنے آج ریکارڈ سمیت طلب کرلیاہے۔

امکان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -