بداخلاقی: اوباش بچی کو فرش  پر پٹخ کر فرار‘ مقدمہ درج

       بداخلاقی: اوباش بچی کو فرش  پر پٹخ کر فرار‘ مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کہروڑ پکا (نما ئندہ خصوصی) نواحی علا قہ ڈکھنہ گھاڑو کے رہا ئشی جیون شہزاد نے پو لیس تھا نہ سٹی کو بیان دیتے ہو ئے الزام عائدکیاکہ اس کی بیوی دو ماہ قبل فوت ہو ئی ہے اس(بقیہ نمبر49صفحہ 7پر)
 کی  6سا لہ بیٹی کی اچا نک رونے کی آواز آ ئی جا کر دیکھا تو ملزم احمد ریمی بلوچ اس کی سالہ 6بیٹی کے سا تھ زبر دستی بداخلاقی کی کو شش کر رہا تھا ملزم نے انکو دیکھا تو بھاگنے کی کو شش کی تو میں نے اس کو پکڑ لیاملزم نے اس کے سر پر سوٹا دے مارا جس سے میں زخمی ہو گیا ملزم فرار ہو گیا ملزم نے دو روز قبل بھی بچی کے سا تھ بداخلاقی کی شور مچانے پر اس کو فرش پر دے مارا جس سے بچی کا سر پھٹ گیا پو لیس تھا نہ سٹی نے مقد مہ درج کر لیاہے۔
مقدمہ درج