لائسنس منسوخ کرانے سے قبل اسلحہ رجسٹرڈ ڈیلر کو فروخت کرنیکا حکم

 لائسنس منسوخ کرانے سے قبل اسلحہ رجسٹرڈ ڈیلر کو فروخت کرنیکا حکم

  

 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے ہدایت جاری کی ہے کہ کسی بھی شہری کواپنااسلحہ لائسنس منسوخ کروانے سے قبل اس پرخریداہوااسلحہ رجسٹرڈڈیلرکوفروخت کرناپڑے گا‘ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ کی طرف سے اس ضمن میں جاری ہونے والی(بقیہ نمبر53صفحہ 7پر)

 ہدایات میں کہاگیاہے کہ جوشخص بھی اپنالائسنس منسوخ کرواناچاہتاہے وہ اس کے لیے تحریری درخواست ڈپٹی کمشنرکودے گا‘ جس پروہ درخواست دہندہ کواس لائسنس پراسلحہ فروخت کرنے کی ہدایت جاری کریں گے جس کے بعد وہ اسلحہ کی فروخت کی رسید سمیت دوبارہ ڈپٹی کمشنرکواسلحہ کی منسوخی کی اطلاع دے گاجس کے لیے نادراسے بھی ریکارڈلیاجائے گا۔

منسوخ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -