سکھر ریلوے ڈویژن: زکریا ایکسپریس کپلین ٹوٹنے سے دو حصوں میں تقسیم 

  سکھر ریلوے ڈویژن: زکریا ایکسپریس کپلین ٹوٹنے سے دو حصوں میں تقسیم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان سے کراچی کے لئے زکریاایکسپریس سکھرریلوے ڈویڑن میں کپلین ٹوٹنے سے دو حصوں میں تقسیم ہوگئی.واقعہ صبح 3بجے کے قریب پیش آیا جب کپلین ٹوٹنے سے ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہوگئی اور انجن کے ساتھ رہ جانے والی کوچزعلیحدہ ہونے والی کوچزسے5کلومیٹرتک دور چلی گئیں تاہم ٹرین میں تعینات گارڈ کی اطلاع پرٹرین انجن ڈرائیور نے ٹرین روک دی اوراسے واپس کیا جس کے بعد ٹرین میں موجود کیرج ویگن سٹاف (بقیہ نمبر33صفحہ 6پر)
نے علیحدہ ہونے والی بوگیوں کودوبارہ ٹرین کے ساتھ جوڑ دیا.ٹرین کوایک گھنٹہ کی تاخیرکاسامناکرناپڑا.
تقسیم