ملتان: چوری‘ ڈکیتی کی متعدد وارداتیں‘ لاکھوں کا سامان ادھر اُدھر 

ملتان: چوری‘ ڈکیتی کی متعدد وارداتیں‘ لاکھوں کا سامان ادھر اُدھر 

  

ملتان (وقا ئع نگار) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی و قیمتی شیا سے محروم ہوگئے پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے  کاروائی شروع کر دی ہے۔تفصیل کے مطابق تھانہ قطب پور کے علاقے صدیق آباد محمد بلال سے تین مسلح ڈاکو نے نقدی تین ہزار چھین کر فرار ہوگئے،تھانہ الپہ (بقیہ نمبر38صفحہ 6پر)

کے علاقے بڑی جھوک محمد فیروز سے دو نامعلوم افراد نے اسلحہ کی نوک پر نقدی بیس ہزار سمیت موبائل لیگئے، تھانہ گلگشت کے علاقے نانڈلہ چوک علی زین العابدین سے دو ڈاکو نے روک کر گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین کر فرار لیگئے، تھانہ مخدوم رشید کے علاقے موضع بھینی رضوان سے تین نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل و نقدی سمیت موبائل مالیت1لاکھ5ہزار لیگئے، تھانہ جلیل آباد کے علاقے اگشار کالونی محمد خالد کیگھر سے موبائل مالیت14ہزار، تھانہ قطب پور کے علاقے صدیق ا?باد مقصود اختر،تھانہ ممتاز آباد کے علاقے فیصل پارک، قاسم پور کالونی محمد سلیم، غلہ منڈی سے محمد اسلم، تھانہ شاہ شمس کے علاقے شاہ شمس کالونی محمد رضوان، فرید کینال محمد عاقب، ڈیرہ محمدی محمد سراج، محمد عمران، تھانہ بی زیڈ کے علاقے بہادر پور محمد نعیم کی موٹرسائیکلیں، تھانہ گلگشت کے علاقے سبزہ زار کالونی غلام مرتضی کیگھر سے نقدی و طلائی زیورات مالیت 27لاکھ، محمد فرخ کیگھر سے زیورات ودیگر سامان، فہد شفیق کے بھانہ سے ملزم اقبال وغیرہ بیل مالیت82ہزار، تھانہ نیوملتان کے علاقے ڈائیو سٹینڈ عاطف محمود،خوشحال کالونی عابد محمود، تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے وہاڑی چوک محمد زیشان کی موٹرسائیکلیں، شکیلہ بی بی سے نامعلوم خواتین بیگ جس میں نقدی و انگوٹھیاں مالیت95ہزار، تھانہ الپہ کے علاقے نعیم احمد کیگھر سے ملزم معشوق وغیرہ جانور مالیت2لاکھ، تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے منظور آباد محمد مزمل کی جیب سے موبائل مالیت44ہزار، تھانہ حرم گیٹ کے علاقے صادق کالونی محمد عمیر، لوہا مارکیٹ ارباب حسین، تھانہ بوہڑ گیٹ کے علاقے چوک بوہڑ گیٹ طلحہ احمد، تھانہ بستی ملوک کے علاقے لاڑ محمد سلیم کی موٹرسائیکلیں، تھانہ مخدوم رشید کے علاقے موضع عاربی سعید احمد کیگھر سے نقدی50ہزارجبکہ تھانہ صدر جلالپور کے علاقے منور حسین کے رقبہ سے سامان مالیت55ہزار چوری ہوگئے ہیں۔

ادھر اُدھر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -