ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ سعید رفیق  کا سنٹرل جیل کا دورہ‘ انتظامات کا جائزہ

 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ سعید رفیق  کا سنٹرل جیل کا دورہ‘ انتظامات ...

  

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ‘ سٹی رپورٹر‘ نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان محمد سعید رفیق   نے سنٹرل جیل کا دورہ کیا. انہوں نے جیل کے سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا اس(بقیہ نمبر40صفحہ 6پر)

 موقع پرمجسٹریٹ درجہ اول محمدحارث منیر،سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان بھی ان کے ہمراہ تھے. ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کچن اسیران،ہسپتال،خواتین وارڈاور نوعمر وارڈکامعائنہ کیا اور اسیران سے مسائل پوچھے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے اسیران کیلئے تیار شدہ کھانے کے معیار کو بھی چیک کیا ہے۔

جائزہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -