دو فیصد کوٹہ: پاور کمپنیوں میں کام کرنے  والے معذور افراد کی فہرستیں طلب

 دو فیصد کوٹہ: پاور کمپنیوں میں کام کرنے  والے معذور افراد کی فہرستیں طلب

  

 رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)وفاقی وزارت توانائی پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں معذور افراد (بقیہ نمبر44صفحہ 6پر)

کے ملازمتوں کے لئے مخصو ص دو فیصد کوٹے پر عملدرآمد کے لئے کمپنیوں میں کام کرنے والے معذور افراد کی فہرستیں طلب کر لی ہیں۔ اس سلسلہ میں پیپکو نے تقسیم کار کمپنیوں کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں ان کمپنیوں میں کام کرنے والے معذور افراد کی تعداد، معذوری کی اقسام اور کوٹہ پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجوہات دریافت کی گئی ہیں۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -