ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب ظفر اقبال کی  ملتان انٹری‘ کمشنر‘ پولیس حکام سے ملاقاتیں 

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب ظفر اقبال کی  ملتان انٹری‘ کمشنر‘ پولیس حکام سے ...

  

 ملتان (وقائع نگار) ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب ظفر اقبال ملتان پہنچ گئے۔کمشنر جاوید اختر نے ان سے ملاقات کی اور  (بقیہ نمبر5صفحہ 6پر)

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ کو تعیناتی پر مبارکباد دی۔اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ زاہد اختر زماں بھی موجود تھے۔آر پی او ملتان وسیم سیال،آر پی او بہاولپور زبیر دریشک، آر پی او ڈی جی خان فیصل رانا۔ڈپٹی کمشنر ملتان عامر خٹک، سی پی او ملتان حسن رضا بھی موجود تھے۔

ملاقاتیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -