جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مخدوم رشید  میں کنونشن‘ سراج الحق کا آج اہم خطاب  تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں 

       جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مخدوم رشید  میں کنونشن‘ سراج الحق کا آج اہم ...

  

 مخدوم رشید(نامہ نگار )امیرجماعت اسلامی سراج الحق آج مخدوم رشید پہنچیں گے،وہ جماعت اسلامی ضلع ملتان (بقیہ نمبر9صفحہ 6پر)

کے زیر اہتمام مخدوم رشید کے علاقہ کوٹ ربنواز میں ہونے والے شمولیتی کنونشن سے خطاب کریں گے،تقریب آج شام 4بجے چوہدری سلمان الہٰی سہوکے ڈیرے پر منعقد ہوگی،جس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

تیاریاں مکمل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -