میاں چنوں: غلام حیدر وائیں کی  27 ویں برسی‘رہنماؤں‘ کارکنوں کا  مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین‘ سابق  وزیراعلیٰ کے مشن کو جاری رکھنے کا عزم

 میاں چنوں: غلام حیدر وائیں کی  27 ویں برسی‘رہنماؤں‘ کارکنوں کا  مرحوم کی ...

  

 میاں چنوں (نمائندہ پاکستان)غلام حیدر وائیں نے کا رکنو ں کو جو (بقیہ نمبر14صفحہ 6پر)

عزت تکریم او ر حوصلہ بخشا اس کی مثال نہیں ملتی قیام پاکستان کے بعد اگر کسی نے مسلم لیگ کو منظم اور فعال کیا تو وہ شہید وائیں ہی تھے ہمیں بطور لیگی عہد یداران و کا رکنان اس بات کا شدید دکھ ہے کہ مسلم لیگ کو قر یہ قریہ پہنچا کر اس کی جڑ یں مضبو ط کرنے والی شخصیت کے جا نشینوں بیگم مجید ہ وائیں اور ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں کی انتھک اور بے لو ث 27 سالہ کا وشوں اور قر با نیوں کو نظر انداز کر  کے جماعت اور قائد ین نے محسن کشی کی مگر اس سب زیادتی اور نا انصا فی کے باوجود ڈاکٹر غزالہ وائیں نے ہر فورم پر جماعت کے منشور کے مطابق بھر پور نمائندگی کی اور ضلع بھر میں نا صرف خواتین ونگ بلکہ مسلم لیگ ن کہ تما م ونگز کی تنظیم سازی اور سر پرستی میں بنیادی کردار ادا کر کے خود کو وائیں شہید کا مثالی جانشین ثا بت کیا  ان خیا لات کا اظہا ر مسلم لیگ ن یوتھ وونگ کے بانی و صوبائی قائد میاں غلام حسین شاہد اور جنرل سیکر ٹری ڈویڑ ن ملتان شیخ طار ق رشید نے  غلام حیدروائیں شہید کی27ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب سے خطاب کر تے ہوئے سابق ممبران اسمبلی اسلم بودلہ عا مر حیات ہراج و لیگی عہد یداران  راؤ سعادت محمد جمیل فر یدی ضلعی صدر خانیوال یوتھ ونگ شبیر ساقی نے کہا کہ حق تو یہ تھا کہ بیگم مجیدہ وائیں کی علالت کے بعد غزالہ وائیں کو مخصو ص نشست پر ممبر قومی اسمبلی منتخب کیا جاتا لیکن ایسا نہ کر کے وائیں شہید اور ان کے خاندان کی قر با نیوں کو پس پشت ڈال دیا گیا جو کہ انتہا ئی تکلیف دہ امر ہے نظریاتی لیگی کا رکنان ہر محاذ پر وائیں شہید کی جا نشین کی کا وشوں کے معترف ہیں غزالہ شاہین وائیں نے اپنے خطاب میں ملک کے طول عر ض سے آنے والے وائیں شہید کے چاہنے والوں اور مسلم لیگی اکا برین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عہد کیا کہ وہ وائیں شہید کے مشن کو ہر حال میں جاری و ساری رکھیں گی اور میاں نواز شریف میاں شہباز شر یف کے ہر حکم پر لبیک کہیں گی اور اگر جماعت نے احتجا جی تحریک کا اعلان کیا تو وہ حسب روایت اپنے کارکنوں کے ساتھ صف اول پر کھڑ ی ہوں گی تقریب کے مقر رین نے غلام حیدروائیں کی شہاد ت کو مسلم لیگ ہی نہیں بلکہ علاقہ بھر کی غریب عوام کے لئے عظیم سانحہ و نقصان قرار دیاہے۔

عزم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -