کرونا بے قابو‘ 3 سی ای اوز‘ تین ڈی ای اوز ایجوکیشن معطل
ملتان(سٹی رپورٹر)سکولوں میں کورونا کی بگڑتی صورتحال پر تین سی ای او زاور3 ڈی ای او زایجوکیشن معطل ہوگئے‘ تین کو وارننگ جاری کردی گئی اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سکولوں میں مقررہ ایس او پیز پر عمل نہ کرانے پر تین سی ای اوز جن میں سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی چنیوٹ چودھری، محمد ذوالفقار، منڈی بہاالدین ڈاکٹر سیف اللہ اور سیالکوٹ محمد یونس جبکہ ڈی ای او بہاولپور محمد اکرم، ڈی جی خان محمد سراج الدین اور ننکانہ صاحب شاہدہ سہیل کو (بقیہ نمبر10صفحہ 6پر)
معطل کردیا گیا جبکہ سی ای او ملتان ریاض خان،ڈی جی خان شمشیر خان اور ننکانہ صاحب احسن فرید کو حتمی وارننگ جاری کردی گئی۔
معطل