مسافروں کو دوران سفر شناختی کارڈ رکھنے کی ہدایت

  مسافروں کو دوران سفر شناختی کارڈ رکھنے کی ہدایت

  

 رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر کی ضلعی حکومتوں اورسیکرٹری آر ٹی ایز(بقیہ نمبر15صفحہ 6پر)

 کو ہدایت کی ہے کہ وہ مسافروں کو پابند بنائیں کہ وہ دوران سفر وہ اپنے شناختی کارڈ ہمراہ رکھیں تاکہ کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعہ پر مسافروں کی شناخت یقینی بنائی جاسکے۔ احکامات پرعملدرآمد نہ کرنے والے مسافروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس سلسلہ میں ضلعی حکومت نے احکامات پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -