حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کی خود کشی

   حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کی خود کشی

  

احمدپورسیال (نامہ نگار) حالات سے دلبرداشتہ شادی شدہ نوجوان نے مبینہ طور پر سر میں فائر مار کر خود کشی کر لی‘(بقیہ نمبر16صفحہ 6پر)

تفصیلات کے مطابق بستی میانی محلہ امیر پور کے رہائشی برکت علی کھوکھر کے چھوٹے بھائی ممتاز حسین کھوکھر نے مبینہ حالات سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے سر میں پسٹل کا فائر کر کے خود کشی کر لی متوفی شادی شدہ اور ایک بیٹی اور دو بیٹوں کا باپ تھا۔

خود کشی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -