جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف علاقوں میں آپریشن‘ 4 افراد گرفتار 

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف علاقوں میں آپریشن‘ 4 افراد گرفتار 

  

ملتان (وقا ئع نگار)  سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد حسن رضا خان کی ہدایت پر جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے سرچ آپریشن کیا‘ سرچ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی ناظمہ مشتاق کی زیرِ (بقیہ نمبر23صفحہ 6پر)

نگرانی کیا گیا سرچ آپریشن تھانہ لوہاری گیٹ، تھانہ گلگشت، تھانہ مخدوم رشید اور تھانہ نیو ملتان کے علاقوں باوا صفرہ، پیر خورشید کالونی،محلہ صدیقیہ،U بلاک، نیو ملتان کالونی اور بستی غریب آباد سراونڈنگ ایم فور ہائی وے ملتان ٹو وہاڑی میں کیا گیاسرچ آپریشن میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی  سرچ آپریشن کے دوران 10 کلو گرام بھنگ اور وٹک رقم برآمد کی گئی سرچ آپریشن کے دوران 01 غیر قانونی ویپن 12 بور برآمد کیا گیا سرچ آپریشن کے دوران 04 افراد کو گرفتار کیا گیا  سرچ آپریشن کے دوران42 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -