شیر گڑھ،کوسٹر اور کار میں تصادم،ڈرائیوروں سمیت 4 افراد زخمی

شیر گڑھ،کوسٹر اور کار میں تصادم،ڈرائیوروں سمیت 4 افراد زخمی

  

شیرگڑھ (نامہ نگار) شاہراہ مالاکنڈ پر شیرگڑھ کے قریب کوسٹر اور کار  کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دونوں ڈرائیوروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے  جنہیں ریسکیو1122کے امدادی ٹیم نے فوری طور پر علاج کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی  اور ایم ایم سی منتقل کر گئے جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے بتایا جاتا ہے کہ حادثہ کار ڈرائیور کی غفلت سے ہواکوسٹر پشاور سے منگورہ اور موٹر کار شیر گڑھ کی طرف سے مردان جارہا تھادونوں گاڑیوں کی تصادم کے نتیجے میں ایمل خان عمر28سال دو سالہ بچہ ایمل خان حیدر خان عمر 36سال اور عدنان خان عمر 24سال زخمی ہو گئے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -