یونیورسٹی آف پشاو ر کے کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاجی دھرنا جاری

یونیورسٹی آف پشاو ر کے کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاجی دھرنا جاری

  

پشاور (سٹی رپورٹر)یونیورسٹی آف پشاور  کے کنٹریکٹ ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں تین ہفتوں سے وائس چانسلر آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ہے ج بکہ ملازمین روزانہ کی بنیاد پر احتجاجاً  واک کر کے  یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدیدی نعرہ بازی کرتے ہے احتجاجی ملازمین حکومت اور یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کر رہے  ہے کہ کنٹریکٹ ملازمین کو درپیش مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائے بصورت دیگر احتجاج جاری رہے گا  ملازمین کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے مطالبات کی تکمیل میں غیر سنجیدگی سے ملازمین میں مایوسی پھیل گئی ہے جبکہ تنخواہ کی بنددش سے ملازمین فاقہ کشی پر مجبور ہے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -