مردان،اے اے سی فرمان علی کا صحت مراکز اور آر ایچ سی کا دورہ

مردان،اے اے سی فرمان علی کا صحت مراکز اور آر ایچ سی کا دورہ

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر مردان (محمد عابد خان وزیر) کی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی فرمان علی نے BHU ہاتھیان اور RHC شیرگڑھ کا اچانک دورہ کیا۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے معائنہ کرتے ہوئے سٹاف حاضری رجسٹر، OPD اور ادویات سٹور چیک کئے۔اور ہسپتال عملے کو ہدایت جاری کی کہ محکمہ صحت کے وضع کردہ اصولوں کیمطابق مریضوں کی تشخیص اور علاج کو یقینی بنایاجائے۔کیونکہ عوام کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا۔ Attachments area

مزید :

پشاورصفحہ آخر -