حاجی احسان اللہ باچہ کی اہلیہ کی رسم قل ادا

حاجی احسان اللہ باچہ کی اہلیہ کی رسم قل ادا

  

مردان (بیورورپورٹ) مسلم لیگ کے رہنما حاجی احسان اللہ باچا کی اہلیہ کی رسم قل نالی پارہوتی خان کوٹھے حجرے میں اداکی گئی جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اورمرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی مرحومہ رخسان اللہ باچا  برگروالے (مال روڈ)کی والدہ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -