اے سی کوہاٹ کا ہسپتال اور سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

اے سی کوہاٹ کا ہسپتال اور سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ طلحہ زبیر نے منگل کے روز ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ اور سپورٹس کمپلیکس کے ڈی اے کوہاٹ کا معائنہ کیا اور موقع پر ضروری ہدایات جاری کیں۔اسی طرح نائب تحصیلدار درہ نے گورنمنٹ مڈل سکول، بی ایچ یو اور وی سی ڈی بوستی خیل کا معائنہ کر کے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا اور اس سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -