شیزان انٹرنیشنل کوگذشتہ مالی سال کے دوران 235.8  ملین روپے خسارہ

شیزان انٹرنیشنل کوگذشتہ مالی سال کے دوران 235.8  ملین روپے خسارہ

  

اسلام آباد (اے پی پی) 30 جون 2020 کو ختم ہونے والے سال کے دوران شیزان انٹرنیشنل کو 235.8  ملین روپے خسارہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2020 کے لئے شیزان انٹرنیشنل کو 23 کروڑ 58 لاکھروپے کا بعد از ٹیکس خسارہ ہوا جبکہ مالی سال 2019 کے دوران کمپنی 11 کروڑ 31 لاکھ روپے کا خالص منافع حاصل ہوا تھا۔

مزید :

کامرس -