اے پی سی میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس 2 اکتوبر کو طلب

اے پی سی میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس 2 اکتوبر کو طلب
اے پی سی میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس 2 اکتوبر کو طلب

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے پی سی میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرلیاگیا،اجلاس 2 اکتوبر کو آن لائن طلب کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ اجلاس میںپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی عہدیداران کا فیصلہ کیا جائے گا،ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اگلا اجلاس 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا،پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی اجلاس احسن اقبال کی زیر صدارت ہوگا،اجلاس میں ریلیوں،اکتوبرسے دسمبر تک جلسوں و احتجاج کا روڈمیپ بنایا جائیگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -