اینٹی کرپشن کے 12 کرپٹ افسران اور اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیاگیا

اینٹی کرپشن کے 12 کرپٹ افسران اور اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیاگیا
اینٹی کرپشن کے 12 کرپٹ افسران اور اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیاگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اینٹی کرپشن کے 12 کرپٹ افسران اور اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیاگیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن نے اپنے ہی پیٹی بھائیوں پر ٹریپ ریڈ کرکے کرپشن کی رقم سمیت گرفتار کیا،کرپٹ سب انجینئر، سٹینو گرافرز، کلرکوں سمیت متعدد پولیس اہلکار بھی برطرف کردیئے گئے ، ڈی جی اینٹی کرپشن کاکہنا ہے کہ کرپشن کی روک تھام کیلئے اینٹی کرپشن کے اندر کی صفائی بھی ضروری ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -