روٹھ کر میکے آنے والی بیوی کو شوہر منانے پہنچا لیکن کمرے میں لے جاکر کیا کر دیا ؟ افسوسناک خبر آ گئی 

روٹھ کر میکے آنے والی بیوی کو شوہر منانے پہنچا لیکن کمرے میں لے جاکر کیا کر ...
روٹھ کر میکے آنے والی بیوی کو شوہر منانے پہنچا لیکن کمرے میں لے جاکر کیا کر دیا ؟ افسوسناک خبر آ گئی 

  

قصور (ویب ڈیسک )پنجاب کے ضلع قصورمیں شوہر نے روٹھ کر میکے آنے والی بیوی کو منانے کے بہانے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔

مقامی پولیس کے مطابق قصور کے علاقے جماعت پورہ میں شوہر نے روٹھ کر میکے آنے والی بیوی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم چاند اپنی بیوی ثانیہ کو منانے کے لیے سسرال میں کمرے میں لے گیا جہاں اس نے چھری نکال لی اور اس کے پے درپے وار کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -قصور -