تحریک میں نوازشریف ہی پارٹی کی قیادت کریں گے، مریم نواز کی سی ای سی اجلاس سے پارٹی رہنماﺅں کو ہدایت

تحریک میں نوازشریف ہی پارٹی کی قیادت کریں گے، مریم نواز کی سی ای سی اجلاس سے ...
تحریک میں نوازشریف ہی پارٹی کی قیادت کریں گے، مریم نواز کی سی ای سی اجلاس سے پارٹی رہنماﺅں کو ہدایت

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نواز نے سی ای سی اجلاس سے قبل سینئر قیادت کیساتھ اجلاس کے ایجنڈے پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تحریک میں نوازشریف ہی پارٹی کی قیادت کریں گے۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق سی ای سی اجلاس سے قبل مریم نواز کی زیرصدارت غیررسمی اجلاس ہوا،مریم نواز کی سینئر قیادت کے ساتھ اجلاس کے ایجنڈے پر گفتگو ہوئی، مریم نواز نے رہنماﺅں کو ہدایت کی کہ تحریک میں نوازشریف ہی پارٹی کی قیادت کریں گے، پارٹی رہنماﺅں نے کہاکہ پارٹی کی قیادت کا کوئی مسئلہ نہیں ہمارے قائد اور رہنما نوازشریف ہی ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -