بھارتی فورسزکی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی

بھارتی فورسزکی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی
بھارتی فورسزکی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فورسزکی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر خلاف ورزی،بھارت کی فورسز کی جانب سے شہری آبادی پر بھارتی ہتھیاروں سے بمباری کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی گئی ہے ،بھارتی فورسز نے جنڈروٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایاہے ،بھارتی افواج نے شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بمباری کی ۔ بھارتی فورسز کی فائرنگ سے کھترگاﺅں کی 65سالہ خاتون زخمی ہوگئیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -