سپریم کورٹ ، شریف خاندان کی شوگر ملز کی منتقلی کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ ، شریف خاندان کی شوگر ملز کی منتقلی کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں ...
سپریم کورٹ ، شریف خاندان کی شوگر ملز کی منتقلی کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شریف خاندان کی شوگر ملز کی منتقلی سے متعلق پنجاب حکومت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں ،  6 اکتوبر کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

 نجی ٹی وی" دنیا نیوز " کے مطابق  اتفاق ، حمزہ اور اشرف شوگر کپاس کے پیداواری علاقوں میں منتقل کیا گیا تھا ، ہائیکورٹ نے  شوگر ملز  کی منتقلی کے خلاف درخواستیں خارج کر دی تھیں ۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی -