یکم اکتوبر سے پٹرول کتنا سستاہونے کا امکان ہے ؟ جانئے 

یکم اکتوبر سے پٹرول کتنا سستاہونے کا امکان ہے ؟ جانئے 
یکم اکتوبر سے پٹرول کتنا سستاہونے کا امکان ہے ؟ جانئے 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اگلے ما ہ سے پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

نجی ٹی وی "جیونیوز "کے مطابق موجودہ ٹیکسوں کی بنیاد پر پیٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 14روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اس وقت پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی زیرو ہےپیٹرول پر لیوی 37 روپے 50 پیسے اور ڈیزل پر لیوی 7 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہے تا ہم وزیر اعظم وزارت خزانہ کی مشاورت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ کریں گے۔

مزید :

بزنس -