جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنوا کر دینے والا6 رکنی گروہ گرفتار 

جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنوا کر دینے والا6 رکنی گروہ گرفتار 
جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنوا کر دینے والا6 رکنی گروہ گرفتار 

  

راولاکو ٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنوا کر دینے والا چھ رکنی گروہ گرفتار کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی پونچھ نے کہا ہے کہ گروہ میں خاتون سمیت محکمہ داخلہ اور امیگریشن کے افسر بھی شامل ہیں ،گروہ نے پچاس سے زائد افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ بنوا کر دیئے ، ملزمان ایک پاسپورٹ بنوانے کے پانچ سے دس لاکھ روپے لیتے تھے ، ملزمان افغان شہریوں کو پاکستانی فیملیز کے ریکارڈ میں شامل کرواتے تھے ۔

مزید :

جرم و انصاف -