پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام 

پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام 
پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورکے علاقے  متھرا میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام  بنا دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایس پی ورسک ارشد نے کہاہے کہ کھیتوں سے 10راکٹ برآمد کرلئے گئے ،راکٹ سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کئے جا سکتے تھے،بروقت کارروائی سے تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیاگیا۔