سکھر سے کراچی جانے والی ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

سکھر سے کراچی جانے والی ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرینوں کی آمدورفت ...
سکھر سے کراچی جانے والی ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر
کیپشن: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سکھر (آئی این پی )سکھر سے کراچی جانے والی 146 ڈائون سکھر ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے باعث ڈائون  ٹریک بندہوگیااور ٹرینوں کی آمدو رفت متاثر گئی ۔ بوگیاں اچانک ڈی ریل ہونے کے دوران مسافر سوتے ہوئے بوگیوں سے گر گئے اور چندمسافر معمولی زخمی بھی ہوئے ہیں۔  ریلوے حکام کے مطابق  ریلوے کا عملہ طلب کرکے بوگیوں کی بحالی کا کام شروع کردیاگیاہے ۔