طالبان نے نیٹو کے 16ٹینکر جلا دئیے

طالبان نے نیٹو کے 16ٹینکر جلا دئیے
طالبان نے نیٹو کے 16ٹینکر جلا دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں طالبان نے حملہ کر کے نیٹو کے 16ائل ٹینکر جلا دئیے ۔ایرانی ٹی وی کے مطابق طالبان نے ان ٹینکروں کو صوبہ وردک میں نشانہ بنایا تاہم جانی نقصان کے بارے میں وضاحت نہیں دی گئی۔